Template:Welcome/i18n/ur
رجسٹریشن کے بعد ہمارا ٹور کا پہلا قدم اور اکثر پوچھے گئے سوالات آپ کے لیے بہت مددگار ثابت ہونگے۔ ان کی مدد سے آپ کو پتا چل سکتا ہے کہ کس طرح انٹرفیس (مثلاً لسان) کو کسٹمائز کریں، کس طرح فائلیں اپلوڈ کریں اور ہماری بنیادی اجازت نامے کی پالیسی (ویکیمیڈیا کامنز محض آزاد مواد کو قبول کرتا ہے)۔ یہاں شراکت کرنے کے لیے آپ کو تکنیکی صلاحیتوں کی ضرورت نہیں۔ یہاں شراکت کرتے ہوئے بے باک رہیں اور دوسروں کے ارادوں کو نیک نیتی سمجھیں۔ یہ ایک ویکی ہے — یہ بہت ہی آسان ہے۔ You don't need technical skills in order to contribute here. Be bold when contributing and assume good faith when interacting with others. This is a wiki. مزید معلومات باب برادری پر دستیاب ہیں۔ آپ معاونت میز، دیوان عام یا IRC چینل #wikimedia-commons (ویب چیٹ) پر سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ آپ ایک منتظم سے اس کے تبادلۂ خیال پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کے دل میں کاپی رائٹ سے متعلق ایک مخصوص سوال ہے تو اسے کاپی رائٹ دیوان عام پر پوچھیں۔ |
اگر آپ کے پاس ویکیپیڈیا پر ترمیم کرنے کا تجربہ ہے تو ہمارے پاس فائدہ مند معلومات موجود ہیں۔
|